جمہوریت ہی کامیاب نظام چلنے دیاجاتاتوآج ملک ترقی یافتہ ہو تا:سردارخلیل طاہر

جمہوریت ہی کامیاب نظام  چلنے دیاجاتاتوآج ملک ترقی  یافتہ ہو تا:سردارخلیل طاہر

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سینیٹر سردارخلیل طاہر سندھو نے کہاہے کہ جمہوریت ہی کامیاب نظام ہے اگر اسے روزاول سے تسلسل کے ساتھ چلنے دیاجاتاتوآج پاکستان کئی ممالک سے ترقی یافتہ ہوتامگربد قسمتی سے اسے چلنے نہیں دیاگیا کسی کوپھانسی دے دی گئی اور کسی کوملک بدرکردیاگیا۔

سینیٹر سردارخلیل طاہر سندھو نے کہاہے کہ جمہوریت ہی کامیاب نظام ہے اگر اسے روزاول سے تسلسل کے ساتھ چلنے دیاجاتاتوآج پاکستان کئی ممالک سے ترقی یافتہ ہوتامگربد قسمتی سے اسے چلنے نہیں دیاگیا کسی کوپھانسی دے دی گئی اور کسی کوملک بدرکردیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...