نو سر بازوں نے تاجر کو اپنا شکار بناتے 20لاکھ روپے سے محروم کر دیا

نو سر بازوں نے تاجر کو اپنا شکار  بناتے 20لاکھ روپے سے محروم کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نو سر بازوں نے کپڑے کے تاجر کو اپنا شکار بناتے ہوئے 20 لاکھ روپے سے محروم کر دیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے شاہد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز م مبینہ طور پر اس کی دکان پر آئے اور اسے باتوں میں الجھا کر اس سے 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی رقم اور دیگر سامان ہتھیانے کے بعد دھوکہ دہی سے موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...