شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی ،ویڈیو بنا کر بلیک میل

شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی ،ویڈیو بنا کر بلیک میل

چک نمبر سات میں شکیل کی اہلیہ کو ملز موں نے زیادتی کا نشانہ بنایا، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے ساتھ نازیبا ویڈیوز ریکارڈ کرکے بلیک میل کیا جانے لگا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر سات میں شکیل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے اس کی اہلیہ کو مبینہ طور پر قابو کر کے زیادتی کا نشانہ بنا دیا اور اس دوران اس کی غیر اخلاقی اور نازیبا ویڈیوز اور تصاویر ریکارڈ کرکے اسے بلیک میل کیا گیا اور ہراساں پریشان بھی کیا گیا۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...