لڑکی سے زیادتی ، دھمکیاں
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے گٹ والا کی رہائشی(ر) نے پولیس کو بتایا ملزم نے اسکی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا اور دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے گٹ والا کی رہائشی(ر) نے پولیس کو بتایا ملزم نے اسکی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا اور دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments