گھر سے کام کا سلسلہ میں جانے والے شہری کو اغوا کر لیا

گھر سے کام کا سلسلہ میں  جانے والے شہری کو اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر سے کام کا سلسلہ میں جانے والے شہری کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں نعیم نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا تحسین کام کے سلسلے میں گھر سے باہر نکلا۔ جسے راستے سے ہی مبینہ طور پر ملزمان نے اغوا کرلیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغوی اور ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...