گوجرہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتار

گوجرہ پولیس کا منشیات فروشوں کے  خلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتار

گوجرہ (نمائندہ دنیا )ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ اخلاق اللہ تارڑ کی ہدایت پر گوجرہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف مقامات سے دو ملز موں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ اخلاق اللہ تارڑ کی ہدایت پر گوجرہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف مقامات سے دو ملز موں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...