اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں خاتون گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے ولی پورہ میں پولیس نے اشتہاری ملزم توقیر کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا۔ جو موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ تاہم پولیس نے اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں اس کی ساتھی مکرمہ بی بی کو گرفتار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments