قریبی تعلقات میں شہری کو فراڈ کا شکار بنا دیا

قریبی تعلقات میں  شہری کو فراڈ کا شکار بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات کی بنا پر شہری کو دھوکے اور فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں وقار احمد نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے قریبی تعلقات کی بناء پر اسے اعتماد میں لے کر لاکھوں روپے مالیت کے دھوکے اور فراڈ کا شکار بنا دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...