آمدمصطفیؐ سیمینار 6ستمبراتوار کو ہو گا

 آمدمصطفیؐ سیمینار 6ستمبراتوار کو ہو گا

گوجرہ(نمائندہ دنیا )قرآن وسنہ اسلامک سنٹرگوجرہ کے زیر اہتمام آمدمصطفے ٰ ؐ سیمینار 6ستمبراتوار کوبعدازنماز عشا مونگی روڈ حبیب مارکی میں منعقد ہو گا۔جس میں معروف عالم دین محمد ناصر مدنی کاخصوصی خطاب ہوگا۔ جبکہ دیگر علمائے اکرام بھی خطاب کریں گے ۔

قرآن وسنہ اسلامک سنٹرگوجرہ کے زیر اہتمام آمدمصطفے ٰ ؐ سیمینار 6ستمبراتوار کوبعدازنماز عشا مونگی روڈ حبیب مارکی میں منعقد ہو گا۔جس میں معروف عالم دین محمد ناصر مدنی کاخصوصی خطاب ہوگا۔ جبکہ دیگر علمائے اکرام بھی خطاب کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...