مقدمے کی پیروی کرنے پر خاتون کو راہ جاتے روک کر دھمکیاں

مقدمے کی پیروی کرنے پر خاتون کو راہ جاتے روک کر دھمکیاں

ملزموں نے رمشا کو روک لیا ،خوف و ہراس پھیلاتے ہوئے موقع سے فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ مقدمے کی پیروی کرنے پر خاتون کو رر ہ جاتے روک کر دھمکیاں دی جانے لگیں۔تھانہ تھانہ سمن آباد کے علاقے میں رمشا نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے سابقہ مقدمے کی پیروی کرنے کی بنا پر اسے رہ جاتے ہوئے روک لیا اور قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور خوف و ہراس پھیلاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...