اسلحے کی نمائش کرنیوالا ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments