خالد محمود اعظم آبادی عمرہ کی سعادت کے بعد واپس پہنچ گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سیاسی وسماجی اور مذہبی رہنما خالد محمود اعظم آبادی اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان فیصل آباد پہنچ گئے ۔
اس سفر کے دوران انہوں نے عمرہ کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ حرمین شریفین اور دیگر زیارتیں کرنے کے علاوہ جماعتی دوست و احباب سے ملاقاتیں بھی کیں ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments