شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا  کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے محلہ رشید آباد کے رہائشی فیضان نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی شادی شدہ ہمشیرہ کو اغوا کرلیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...