گھر کے باہر سے اے سی کا آؤٹ ڈور، بجلی کی تاریں چوری

گھر کے باہر سے اے سی کا آؤٹ  ڈور، بجلی کی تاریں چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر سے اے سی کا آؤٹ ڈور، بجلی کی تاریں اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔

کالونی کے علاقے محلہ سہیل آباد میں عمر نامی شہری کے گھر کے باہر سے ملزمان رات کی تاریکی میں اے سی کا آؤٹ ڈور، بجلی کی تاریں اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...