خاتون کو ہراساں اور پریشان کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

خاتون کو ہراساں اور پریشان کرنے  والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو ہراساں اور پریشان کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے ارشد ٹاؤن میں ایمان نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اسے مختلف طریقوں سے ہراساں اور پریشان کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ جس پر پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...