تاش پر جوا کھیلنے والے 4 ملز م گرفتار

تاش پر جوا کھیلنے والے 4 ملز م گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تاش پر جوا کھیلنے والے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ملز موں کو گرفتار کرلیا۔ جو مبینہ طور پر تاش گیم پر جواء کھیلنے میں مصروف تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، تاش اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعات کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...