مختلف علاقوں سے 8جواری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مجموعی طور پر آٹھ جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزم مختلف طریقوں سے جوا کھیلنے میں مصروف تھے ،جن کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔
شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مجموعی طور پر آٹھ جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزم مختلف طریقوں سے جوا کھیلنے میں مصروف تھے ،جن کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments