کمالیہ:جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی مدد سے اشتہاری ملزم گرفتار
کمالیہ (نمائندہ خصوصی) پٹرولنگ پولیس رجانہ نے جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔
کارروائی پٹرولنگ پولیس رجانہ کے انچارج سب انسپکٹر میاں عامر محبوب کی نگرانی میں کی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم ایک مقدمے میں پولیس کو مطلوب تھا اور کافی عرصے سے قانون کی گرفت سے بچنے کی کوشش کر رہا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments