جھنگ:کچے کمرے کی چھت گرنے سے 65 سالہ خاتون زخمی
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سید والا ٹوبہ روڈ پر چک نمبر 475 کے قریب کچے کمرے کی مٹی سے بنی چھت اچانک گر گئی،
جس کے نتیجے میں 65 سالہ امیران بی بی زوجہ محمد بخش زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمی خاتون کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ منتقل کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments