فصل کی کٹائی کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ، تین زخمی
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے میں فصل کی کٹائی کے تنازع پر دو گروپوں میں جھگڑا ہو گیا
فائرنگ کے تبادلے میں حسنین، صدام اور عبدالروف شدید زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے واقعے کی قانونی کارروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments