ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں ایک شہری نے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی سے متعلق مبینہ طور پر جھوٹی کال کی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔
تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں ایک شہری نے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی سے متعلق مبینہ طور پر جھوٹی کال کی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments