غیر قانونی گیس سلنڈر ریفلنگ کرنے والا دکاندار گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق غیر قانونی ریفلنگ علاقہ مکینوں کے لیے خطرناک حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments