ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک میں رکاوٹ ڈالنے والے 2افراد گرفتار

ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک میں  رکاوٹ ڈالنے والے 2افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ستیانہ روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ستیانہ روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...