حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کی مرغیاں چوری

حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل  کی مرغیاں چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں حسن نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ رات کی تاریکی میں ملزمان مبینہ طور پر اس کی حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کی مرغیاں اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں حسن نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ رات کی تاریکی میں ملزمان مبینہ طور پر اس کی حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کی مرغیاں اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...