رکشے میں سفر کرنے والے شہری کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری

رکشے میں سفر کرنے والے شہری کی  جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں انیس نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں انیس نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...