کار سوار ڈاکوؤں نے ٹیلی فون ٹاور کے عملے کو لوٹ لیا

کار سوار ڈاکوؤں نے ٹیلی فون  ٹاور کے عملے کو لوٹ لیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں قائم ٹیلی فون ٹاور پر سکیورٹی گارڈ اور دیگر عملہ موجود تھا کہ کار سوار ڈاکو واردات کی نیت سے ٹاور میں داخل ہوگئے ۔ ملزمان نے گن پوائنٹ پر عملے کو قابو کرکے مبینہ طور پر موبائل فون، بیٹریاں، نقدی اور دیگر سامان لوٹ لیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں قائم ٹیلی فون ٹاور پر سکیورٹی گارڈ اور دیگر عملہ موجود تھا کہ کار سوار ڈاکو واردات کی نیت سے ٹاور میں داخل ہوگئے ۔ ملزمان نے گن پوائنٹ پر عملے کو قابو کرکے مبینہ طور پر موبائل فون، بیٹریاں، نقدی اور دیگر سامان لوٹ لیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...