غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والا وین ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیا تو اس میں خطرناک اور غیر معیاری گیس سلنڈر نصب تھا، جو جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیا تو اس میں خطرناک اور غیر معیاری گیس سلنڈر نصب تھا، جو جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments