اوورلوڈنگ کرنیوالا ٹرک ڈرائیور گرفتار

اوورلوڈنگ کرنیوالا ٹرک ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سمندری کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ٹرک پر مقررہ حد سے زیادہ سامان لدا ہوا تھا، جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ سڑک کو نقصان پہنچنے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...