پیرمحل :دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں 4افراد زخمی

پیرمحل :دو موٹر سائیکلوں کے  تصادم میں 4افراد زخمی

پیرمحل (نمائندہ دنیا) چک نمبر 683 گ ب کے قریب دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے ۔

بتایا گیا ہے کہ عدیل، زوہیب اور ان کے چچا زاد بھائی چک نمبر 684 گ ب سے پیرمحل شہر کی طرف جارہے تھے ، جبکہ دوسرا موٹر سائیکل سوار پیرمحل سے سندھلیانوالی کی جانب جارہا تھا۔ دونوں موٹر سائیکلیں کراسنگ کے دوران آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں عمر فاروق، ذیشان، زوہیب اور رحمن ساکنان چک نمبر 684 گ ب زخمی ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...