اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

اسلحے کی نمائش کرنے  والا ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ایک شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ایک شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...