گلبرگ کے علاقے سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

گلبرگ کے علاقے سے 45 سالہ  نامعلوم شخص کی لاش برآمد

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ گلبرگ کے علاقے الائیڈ پلازہ کے قریب نامعلوم 45 سالہ شخص کی لاش ملی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کر دی۔ پولیس نے لاش کے ورثا کی تلاش کے لیے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے الائیڈ پلازہ کے قریب نامعلوم 45 سالہ شخص کی لاش ملی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کر دی۔ پولیس نے لاش کے ورثا کی تلاش کے لیے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...