رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments