آتش بازی لیجانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرلیاگیا ۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرلیاگیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments