اسلحے کی نمائش کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنیوالے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوںکیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنیوالے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوںکیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments