کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار

کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنیوالے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنیوالے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...