غیر معیاری سلنڈر، ڈرائیور گرفتار

غیر معیاری سلنڈر، ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کو چیک کیا۔ جس میں نصب کیا گیا غیر معیاری اور خستہ حال گیس سلنڈر خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس پر ڈرائیورگرفتار اورمقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کو چیک کیا۔ جس میں نصب کیا گیا غیر معیاری اور خستہ حال گیس سلنڈر خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس پر ڈرائیورگرفتار اورمقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...