پاور لوم انڈسٹری بحران کا شکار ہزاروں مزدور بے روزگار
پینسرہ (نمائندہ دنیا ) ٹیکسٹائل پاور لوم انڈسٹری کے بحران نے فیصل آباد کے ہزاروں محنت کشوں سے روزگار چھین لیا۔
متعدد فیکٹریوں کی بندش سے مزدوروں کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑنے لگے ۔ پاکستان لیبر قومی موومنٹ نے صنعتی بحران پر تشویش کا اظہار کرتے حکومت سے فوری اقدامات اور مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments