بھٹہ مالکان کی من مانیاں ، اینٹ 27 ہزار فی ہزار فروخت

 بھٹہ مالکان کی من مانیاں ، اینٹ  27 ہزار فی ہزار فروخت

چناب نگر (نامہ نگار ) بھٹہ مالکان کی من مانیاں عروج پر، ناقص اول اینٹ 22 سے 27 ہزار روپے فی ہزار فروخت، انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور عدم توجہی کے باعث اینٹوں کے نرخوں کو پر لگ گئے ہیں، جس کے نتیجے میں غریب، دیہاڑی دار اور متوسط طبقہ اپنے گھر کے خواب سے بھی محروم ہو کر رہ گیا ہے ۔

بھٹہ مالکان کی من مانیاں عروج پر، ناقص اول اینٹ 22 سے 27 ہزار روپے فی ہزار فروخت،  انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور عدم توجہی کے باعث اینٹوں کے نرخوں کو پر لگ گئے ہیں، جس کے نتیجے میں غریب، دیہاڑی دار اور متوسط طبقہ اپنے گھر کے خواب سے بھی محروم ہو کر رہ گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...