ٹوبہ :سموگ کی صورتحال تشویشناک محکمہ ماحولیات کی کارکردگی پر سوالات

ٹوبہ :سموگ کی صورتحال تشویشناک  محکمہ ماحولیات کی کارکردگی پر سوالات

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) فضائی آلودگی نے شہریوں کی روزمرہ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے ۔

 تاہم متعلقہ افسروں کی جانب سے نہ تو کوئی مؤثر کارروائی سامنے آ رہی ہے اور نہ ہی سموگ کے بنیادی ذرائع کے خلاف کوئی عملی مہم دکھائی دے رہی ہے۔  محکمہ کی کار کر دگی سوالیہ نشان بن گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...