شورکوٹ:سابق سب انسپکٹر کیخلاف امانت میں خیانت کا مقدمہ
شورکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس نے امانت میں خیانت اور چیک کے معاملے پر موصول ہونے والی درخواست پر سابق انچارج چوکی شورکوٹ سٹی، ریٹائرڈ سب انسپکٹر غلام مصطفیٰ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مقدمہ تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 406 کے تحت درج کیا گیا ہے ۔
تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس نے امانت میں خیانت اور چیک کے معاملے پر موصول ہونے والی درخواست پر سابق انچارج چوکی شورکوٹ سٹی، ریٹائرڈ سب انسپکٹر غلام مصطفیٰ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مقدمہ تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 406 کے تحت درج کیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments