حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری کر لئے گئے ۔تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں مدثر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
اس کی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملز م قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی، واٹر پمپ اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments