اسلحہ برآمد ‘ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments