دوران ملازمت ملزم نے دفتر سے قیمتی سامان چوری کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ملازمت ملزم نے دفتر سے قیمتی سامان چوری کر لیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزم نے دوران ملازمت دفتر سے لیپ ٹاپ، کمپیوٹر، نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments