چناب نگر میں ایل پی جی گیس مہنگے داموں فروخت، شہری پریشان
چناب نگر (نامہ نگار ) ایل پی جی گیس مہنگے داموں فروخت، شہری پریشان۔ ایل پی جی گیس مقررہ نرخوں سے زائد قیمت پر فروخت کی جا رہی ہے ۔
مقامی دکاندار سرعام ایل پی جی گیس 500 روپے فی کلو تک فروخت کر رہے ہیں، جبکہ گھریلو سلنڈر 5,500 روپے تک فروخت ہونے لگا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments