سی پی او فیصل آباد تنویر حسین آ ج کھلی کچہری لگائیں گے
سمندری (نمائندہ دنیا)سی پی او فیصل آباد تنویر حسین آج 15 اکتوبر بروز جمعرات دفتر ڈی ایس پی سمندری میں کھلی کچہری لگائیں گے ۔
جہاں شہریوں کے مسائل اور شکایات سنی جائیں گی کھلی کچہری کا مقصد شہریوں کو پولیس سے متعلق مسائل کے حل کے لیے براہِ راست اعلیٰ پولیس افسر تک رسائی فراہم کرنا ہے اس موقع پر شہری اپنی درخواستیں اور شکایات پیش کر سکیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments