5 سالہ بچہ لاپتہ، اغوا کا مقدمہ درج

5 سالہ بچہ لاپتہ، اغوا کا مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں گھر کے قریب کھیلنے والا پانچ سالہ بچہ لاپتہ ہوگیا۔

ندیم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا گھر کے قریب کھیل رہا تھا کہ نامعلوم ملزمان مبینہ طور پر اسے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے بچے کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...