ون وے کی خلاف ورزی پر ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق خلاف ورزی سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے اور حادثے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments