نشاط آباد میں بجلی چوری پکڑی گئی، مقدمہ درج

نشاط آباد میں بجلی چوری  پکڑی گئی، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں فیسکو اہلکاروں نے مختلف مقامات کی جانچ پڑتال کی تو ایک شہری کو براہ راست تاریں لگا کر اور میٹر میں ردوبدل کے ذریعے بجلی چوری کرتے ہوئے پایا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں فیسکو اہلکاروں نے مختلف مقامات کی جانچ پڑتال کی تو ایک شہری کو براہ راست تاریں لگا کر اور میٹر میں ردوبدل کے ذریعے بجلی چوری کرتے ہوئے پایا گیا۔ فیسکو اہلکاروں کی رپورٹ پر شہری کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...