بغیر لائسنس گاڑی چلانے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق مین روڈ پر بغیر لائسنس ڈرائیونگ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے اور حادثے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments