گھریلو ملازماؤں پر 60 لاکھ سے زائد مالیت کے زیورات اور نقدی چوری کرنے کا الزام

گھریلو ملازماؤں پر 60 لاکھ  سے زائد مالیت کے زیورات  اور نقدی چوری کرنے کا الزام

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں گھریلو ملازماؤں پر 60 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے زیورات، نقدی، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان چوری کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

مسز نعیم نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر میں کام کرنے والی ملازماؤں نے دوران ملازمت الماریوں سے قیمتی سامان چوری کیا اور فرار ہوگئیں۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...